صباح ا لخیر زندگی ،⭐⭐





 *اسلام علیکم ورحمة ﷲ وبركاة*🎋🎍


*صباح الخير*☀️


🌅 *اللهم فی هذا الفجر*


◼️ *سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم* 

◼️ *یااللہ یارحمان یارحیم*

◼️ *یاحی یاقیوم برحمتك استغیث*


🕋 *اللہ تعالیٰ* آپ کو ایسی شناخت، عزت اور ہمت عطاء فرمائے کہ آپ کا شمار صاحب نصیب، صاحب شعور، خیر و امن اور سلامتی کا باعث بنے والے افراد میں ہو اور صرف خیر ہی آپ کا مقدر ہو- 

*الله تعالى* سے دعا ہے کہ وہ آپ کا دامن خوشیوں سے بھردے، ہر تکلیف کو راحت میں بدل دے، اور زندگی میں کبھی کوئی رنج و غم آپ کے پاس آئے💐


*آمیـــــــــــــن ثمہ آمین* 🤲🏻

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے