صبح بخیر زندگی



 بیشک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے

ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں یا اللہ ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما آمین یارب العالمین

تم بن قبولیت کا یقین رکھو کیسے ملے گا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں


صبح بخیر زندگی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے