اف آج کل کی لڑکیاں

ایک آدمی کہیں جارہا تھا اس کے ایک ہاتھہ میں کبوتر تھا دوسرے میں گلاس اور سر پر مٹکا تھا اسے راستے میں ایک لڑکی مل گیی جو راستہ بھول گیی تھی اس نے اسے کہا آو میں تمہیںراستہ بتا دوں
لڑکی بولی میں تمہارے ساتھہ نہیں جاوں گی کیوں کے تو مینوں چھیڑیں گا
آدمی بولا میں تجھے بھلا کیسے چھیڑ سکتا ہوں میرے ایک ہاتھہ میں کبوتر ہے اور دوسے میں گلاس اور سر پر مٹکا
لڑکی بولی تو فیر وی مینو ں چھیڑیں گا
وہ بولا کیسے
لڑکی بولی تومٹکے کو زمین پر رکھے گا اور کبوتر کو مٹکے میں ڈالے گا گلاس کو مٹکے پر رکھے گا اورفیر تو مینون چھیٹریں گا ) ) ) )کیوں دوستو پسند آیا طریقہ بتایے گا ضرور

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے