پلاٹ

پلاٹ اک دیجئے صاحب کہ پنشن ہونے والی ہے

جوفٹ پاتھوں پہ گزرے گی تو پہنچوں گا تھانوں میں

جوعرضی دی تو سی،ڈی،اے کے دفتر سے جواب آیا

تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے