گولی

 

ڈاکڑ"متحرمہ ! آپ کے خاوند کو اس وقت مکمل آرام وسکون کی ضرورت ہے .اسی لیے یہ خواب آور گولیاں دے رہا ہوں "

بیوی "یہ انھیں کس وقت دینا ہوں گی ؟"

ڈاکڑ " یہ انہیں نہیں آپ کو کھانی ہیں ۔"

Open-mouthedOpen-mouthed

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے