اوپن آفس کلاس نمبر۱ open office

اسلام علیکم دوستوں

امید ہے آپ سب دوست خیرت سے ہونگے ۔اسے پہلے میں نے اوپن آفس کا تعارف لکھا تھا ۔اس کے بعد کچھ ایسی معصروفیت رہی کے ٹائم نہ ملنے کی وجہ سے لکھ نہ سکا۔

یہاں میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کے اس میں اور مائیکروسوفٹ آفس میں بہت کم
فرق ہے یہاں سب سے پہلے ہم اوپن آفس کا اوپن آفس رائیڑ شروع کریں گے
کیونکہ عام کمپیوٹر یوزر سب سے پہلے مائیکروسوفٹ آفس کا ورڈ استعمال کرنا
شروع کرتا ہے ۔ لہذا اوپن آفس رائیڑ کام استعمال پہلے آنا چایئے ۔ تاکہ جب
آپ لوگو وانڈوز سے لینکس جاے تو کوئی پرشانی نہ ہو۔

سب سے پہلے آپ کو یہ بتاتا ہوں کے اس کو آپ نے چلانا کس طرح ہے ۔جب
آپ پہلی بار اس کو چلائنگے تو یہ اس طرح اوپن ہو گا جیسا سکرین شارٹ میں
دکھاے گا۔اس کو اسی طرح چلانا ہے جس طرح آپ مائیکروسوفٹ آفس کو چلاتے ہیں۔
یعنی اوپن آفس رائیڑ کےآئیکن پر کلک کرنا ہے ۔ جب آپ اس پر کلک کرتے ہیں
تو سکرین شارٹ نمبر 1 کی طرح اوپن کوگا آپ نے نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہے
۔پھر آپ کو ایک معاہدہ نظر آپ نے سب سکرول کر کے نیچے جانا ہے اور پھر آپ
نے معاہدے کو قبول کرنا ہے اور یہ اپ سے آپکی تفصیلات معلوم کرے گا ۔اس کے
بعد آپ نے نیکسٹ کرتے جانا ہے اور اسکے بعد آپ نے فنش پر کلک کرناہے اس
طرح آپ کا اوپن آفس رائیڑ چل پڑے گا۔

اب آتے ہیں اس کے انیڑ فیس کی طرف اس کا انیڑ فیس بہت سادہ ہے بالکل
مائیکروسوفٹ آفس سے ملتا ہے۔ سکرین شارٹ میں اس کا انیڑ فیس دکھایا گیا ہے
۔اب آتے ہیں اس کی بارز کی طرف۔سب سے اوپر اس کی ٹائٹل بار ہے۔ اس کے بعد
مینو بار۔اس کے بعدسٹینٹدرڈ ٹول بار باقی تفصیل سکرین شارٹ میں دیکھ لے۔

ابھی تک اتنا ہی باقی باتیں اگلی کلاس میں ہونگی۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے