اسلام علیکم دوستو
جناب آج آفس میں اوپن آفس استعمال کرتے ہوے خیال آیا کے اس پر کچھ لکھ جاے اور اوپن سورس سافٹ ویئر کی تحریک میں کچھ حصہ ڈال جاے ۔
جناب اوپن آفس ایک اوپن سورس سافٹ ویئر ہے یہ لینکس میں تو انسٹالیشن کے ساتھ ہی انسٹال ہو جاتا ہے ۔لیکن بھلا ہو ان کا انھوں نے لینکس کے علاوہ وانڈوز ،میک کمپیوٹر اور سن سسٹم کے لے بھی بنایا۔اور اس کے بنانے والے بھی سن مائیکرو سسٹمزوالے ہیں یہ ان کے سٹار آفس سوٹ کے کوڈ پر مشتمل ہے۔

اور ان کی سائٹ سے فری ڈانلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ لنک درج ذیل ہے
تو لینکس سے لوگوں کی دور رہنے ایک وجہ یہ بھی کے ایم ایس آفس پر جو لوگو کام کرتے ہیں -وہ کیا کریں اور اپنے
data کو کس طرح استعمال کریں ۔ تو جنا ب اوپن آفس بالکل ایم ایس آفس کی طرح کام کرتا ہے اور ایم ایس آفس کی بنائی ہو فائل کو اوپن بھی کرتا ہے اور اسیی فارمیٹ میں سیو بھی کرتا ہے ۔
اور مرا تو مشورہ ہے کے میری طرح وانڈو میں بھی اوپن آفس
استعمال کریں ۔
ابھی آپ لوگو اتنا کام کریں کے اس کو وانڈو کے لے بھی ڈانلوڈ کر لیں لینکس میں تو یہ آپ کی ہے ہی اگلی بار بنیادی کمانڈ کے بارے میں لکھوگا
0 تبصرے