آج صبح میں نے جیسے ہی اپنا موبائل آن کیا تو اپنے دوست ندیم کا ایک ایس ایم ایس ملا جو آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کررہا ہوں۔
کہ ایک زمانہ تھاجب سب لوگ ایک ہی نعرہ لگاتے تھے کے "پاکستا ن زندہ آباد " لیکن اب حالات کی وجہ سے نعرہ تبدیل ہو گیا ہے اب لوگ کہتے ہیں
"پاکستان سے زندہ بھاگ"
ہے تو یہ ایک مذاق قسم کا ایس ایم ایس لیکن یہ ایک ایسی سچائی ہے جس سے نہ میں منہ موڑ سکتا ہو ں نہ آپ ۔ہمیں تو ایک نئی سوچ ملتی ہے کے ہم نہ سہی پر ہمارے بچے یہ نعرہ ضرور لگائے گے ۔ میری تو اللہ سے یہ ہی دعا ہے کے اللہ پاکستان پر ایسا وقت کبھی نہ لائے۔
0 تبصرے