جناب اج پوری قوم کو مبارک باد اور سلام جس نے ظلم اور نہ انصافی کے خلاف جد و جہد کی اور سرخ روح ہو گی میں ابھی ابھی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے گھر سے آرہا ہو ں وہاں ایک جشین ہورہا ہے اور چھوٹے چھوٹے بچے بھی موجود ہیں مائیں بھی ہیں اور باپ بھی ہیں جو اپنے بچوں کو یہ بتانے کے لے ساتھ لے کر آئے ہیں کے بچوں اب تم کو انصاف مل کا اور ملک ترقی کررہے گا۔
میری اللہ سے دعا ہے کے جس نیک مقصد کے لے قوم نے جنگ لڑی ہے اس کو انصاف ملے اور ملتا رہے ۔
0 تبصرے