نئے سال کی پہلی بات

اسلام علیکم  دوستو 
بہت دنوں بعد یعنی پورے سال بعد ہی میں اپنے بلاگ پر کوئی پوسٹ لکھ رہا ہوں بس کچھ وقت نہیں ملا اور کچھ دل ہی نہ کیا کے کیا لکھو کے ملکی حالات ہی اسے تھے کے دل ہی نہیں کرتا کے بلاگ پر کچھ لکھ جائے جس کا ایک نقصان یہ ہوا کے جو بلاگر دوست تھے  وہ بھی نہ رہے 
اردو سیارہ پر بھی نہ آیا  کیونکہ اس کل لنک یاد نہ تھا بک مادک کیا ہو ا تھا کمپیوٹر تبدیل کرنے کی وجہ سے وہ بھی مس ہو کیا ۔
پھر ایک دفعہ فیس بک پر ڈفر سے ملاقات ہو اور وہاں سے اردو سیارہ کالنک مل کیا ۔ پھر ایک وجہ یہ بھی ہوئی کے ارود ٹیک پر سے بلاگ  ختم ہو گیا تھا اس کو فری ہوسٹنگ پر لے گیا لیکن وہاں پر بھی مزا نہیں آیا اور محفل فورم پر بلاگسپاٹ گوگل کی بلاگ سروس پر بلاگ بنایا اور ساری پوسٹیں اس پر لے کر آیا اور تھیم کے لئے شاکر سے درخواست کی کے آپ کاتھیم آچھا ہے یہ اگر مل جائے تو مہربانی ہوگی لیکن شاکر نے انکار کردیا پھر دل ہی  نہ کیا کے بلاگ لکھا جائے لیکن اس سال کے پہلے دن جب  اردو سیارہ پر آیا تو یاسر کی ایک تھیم  پوسٹ دیکھی پھر یاسر کی ساری تھیم دیکھ کر تھیم نمبر نو پسند کر کے اس کو اپنے حساب سے تبدیل کر کے بلاگ پر پوسٹ کرنے کام شروع کردیا 
بلاگ پر نہ لکھنے سے دل پر بوجھ رہتا ہے وہ اب نہیں ہوگا اور اپنے جو تجربے اور معلومات بھی شئیرہونگی ۔

بلاگسپاٹ پر بلاگ کس طرح بنائے اور اس کو اردو میں کیسے تبدیل کریں اس کے بارے میں پوسٹیں سب سے پہلے ہونگی۔

دعا گو 
اکرام 
اسلام  آباد۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے