ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی

 

اسلام علیکم دوستو

جناب اب جب کے ۸ دن رہے گے ہیں تو ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کے آنے میں تو ان لو گو !! نے  فری سی ڈی دینے کا  کام شروع کر دیا ہے ۔فورا درج ذیل پتے پر جائیں اور اپنی پسند کی سی ڈی آڈر کر یں ۔

جلدی کہیں دیر نہ ہو جائے ۔

https://shipit.kubuntu.org/?loggingout=1

 

https://shipit.ubuntu.com/login

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے