اسلام علیکم دوستو
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مسلمانوں کا لینکس۔ ہے تو بڑی ہی عجیب سی بات کہ آپریٹنگ سسٹم کا نام مذہب کی بینیاد پر۔ مگر سکرین شاٹس ضرور دیکھیں
http://distrowatch.com/table.php?distribution=ubuntume
http://www.ubuntume.com/screenshots
ابنٹو (7.10) (7.04), اور (6.10) تو آپ اس کو مسلم ابنٹو میں تبدیل کر سکتے ہیں اس کے لیے درج ذیل رابط دیکھے لیکن آپ کے پاس اگر ابنٹو کا درج ذیل کوئی ورژن ہے
http://www.ubuntume.com/installation
دعا گو
0 تبصرے