سزا

ماں: بیٹا صبح‌جلدی اٹھ جایا کرو دیکھو جو پرندے صبح جلدی گھر سے نکلتے ہیں انہیں کھانے کیلئے کیڑے مکوڑے مل جاتے ہیں

مُنا: جو کیڑے صبح جلدی اٹھتے ہیں انہیں یہ سزا بھی تو ملتی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے