اردو بلاگنگ ہم اور اُس کے تجربے قسط نمبر3

اسلام علیکم دوستوں

اس سے پہلے میں نے  کافی کچھ تحریر کردیا تھا جس کی مدد سے آپ اپنا بلاگ بنا سکتے ہیں آج میں ایک ایسی کام کی بات لے کر آیا ہو ں جو ہر بلاگر کو معلوم ہونی چائیے وہ یہ کے آپ اپنے بلاگ کام بیک اپ کیسے بنا سکتے ہیں کیوں کہ اکثرایسا ہوتا ہے کے کس بھی سائٹ پر بلاگ بنایا اور سال بعد اگر وہ سائٹ بند ہو جائے یا پھر جس ویب سرور پرآپ نے اپنا بلاگ رکھا ہو ا ہےاس میں کو خرابی ہو جائے تو آپ کی تو  ساری محنت ختم ہو جاتی ہے اور بلاگ کو نئے سرے سے لکھنا پڑھتا ہے جو کے ایک بہت ہی مشکل کام ہے آئیں آج اس پر بات کرتے ہیں پہلی بات یہ ہے  کے اس بیک اپ کے ذریعے آپ صرف  اپنی  تحاریر کا بیک اپ بناسکتے ہیں

سب سے پہلے لاک ان ہو کر  ایڈمن میں جائیں۔

پھر Mange پر جائیں اور اس کے سب مینو Export میں جائیں ۔

جیسا کے تصویر میں نظر آرہا ہے ۔

image

کے نیچے باکس میں سے کسی خاص یوزر یا پھر تمام (All) کو منتحب کریں

پھر Download Export File>> کے بٹن پر کلک کر دیں

اب آگے فائل کو اپنے سسٹم میں سیو کریں جو کہ فائل نام کے بعد اس کی ایکسٹنشن .xmlہو گی

اس طرح آپ کا بیک اپ بن جائے گا۔

نوٹ: بیک اپ بننے کے بعد اصل پوسٹ و کمنٹ بلاگ پر موجود رہیں گی

ڈانلوڈ کے بعد فائل اس طرح ہو گی جیسا کے تصویر میں نظر آرہا ہے

image

اس کے بعد آپ اپنے نئے بلاگ میں لاگ ان ہو جائے اور اس کے بعد  ایڈمن میں جائیں۔

پھر Mange پر جائیں اور اس کے سب مینو import  میں جائے اس میں آپ دیکھے گے کے مختلف بلاگ سائٹ یا بلاگ کے سوفٹ وئیر کے بارے میں لکھا ہوا ہوتا ۔اس میں آپ سلیکٹ کرتے ہیں کے آپ نے کہاں سے import کرنا ہے کیوں کے  میں نے اپنادوسرا بلاگ ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بنایا ہے اس لے میں نے سب نیچے ورڈپریس پر کلک کیا ہے

جیسا کے تصویر میں نظر آرہا ہے 

image

اس کے بعد آپ browes  میں جا کر اپنے کمپیوٹر سے فائل کو اپلوڈ کر لے جو آپ نے پہلے ڈانلوڈ کی تھی ۔

image

اس کے بعد آپ submit پر کلک کردیں تو  وہ آپ کی ساری تحایریں آپ کے نئے بلاگ پر دیکھائے گا ۔

جیسا کے تصویر میں نظر آرہا ہے 

image

 

image

یہ میرے بلاگ کی  import کرنے سے پہلے کی سکرین ہے 

image

یہ میرے بلاگ کی  import کرنے کے بعد کی سکرین ہے

image

 

امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو یہ تحریر بہت مدد دے گی ۔

کوئی سوال ہو تو بلاگ پر پوچھ سکتے ہیں ۔ابھی سلسلہ جاری ہے اور اس کے لے پڑھتے رہیں

اکرام کی ڈائیری

(جاری ہے )

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے