اسلام آباد میں برف باری

دوستو کل اچانک 1 بجے کے قریب اسلام آباد کے موسم میں تبدیلی شروع ہو گئی ۔اور ظہر کی نماز مسجد میں جاکر پڑھنے کے بجائے آفس میں پڑھنے کا فصیلہ کیا ۔جب 1:30 پر نماز پڑھ کر ۔میں نے جس ہی کھڑکی سے دیکھ تو جناب ہر طرف برف ہی برف ہے ۔جلد ہی ایک دوست نے موبائل سے تصویریں بنانا شروع کی اور ہم دوستوں نے اسلام آباد میں مری کے مزے لیے۔بہت اچھا لگ رہاتھا ہر بندہ بہت خوش اور ایک دوسرے پر برف پھنک رہے تھے ۔کیا بچے کیا عورتیں اور کیا ہی مرد سب ہی خوش ہورہے تھے لیکن میں ان خوش چہروں میں لاہور کے بم دھمکے میں شہد ہونے والے پولیس والوں کے گھروالوں کے غمکن چہروں کو تلاش کررہا تھا کے وہ کس غم سے دوچار ہیں ۔
اور ایک آنسو آنکھ سے نکالا اور پھر کہیں گم ہو کیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے